SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Iran

  • ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط

    ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دوستی کی جڑیں گہری اور تاریخی ہیں اور دوستی کے رشتے دونوں ملکوں کے باہمی مفادات کے مطابق تعلقات کو وسعت دینے کی ایک مضبوط بنیاد ہیں۔

  • ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان + ویڈیو

    ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان + ویڈیو

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کے اضافے کو روکیں گے۔

  • ایران: تہران میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ + ویڈیو

    ایران: تہران میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ + ویڈیو

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲

    ایران کے دارالحکومت تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ 7 مئی سے شروع ہوا جو 17 مئی تک جاری رہے گا۔

  • پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا مسلمہ حق؛ محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان

    پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا مسلمہ حق؛ محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان اور نائب سربراہ نے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔

  • علاقے کے عوام یمنیوں کی شاندار استقامت کو ہرگز بھول نہیں سکتے؛ اسماعیل بقائی

    علاقے کے عوام یمنیوں کی شاندار استقامت کو ہرگز بھول نہیں سکتے؛ اسماعیل بقائی

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴

    ترجمان وزارت خارجہ نے عمان کی وزارت خارجہ کی جانب سے یمن پر امریکی جارحیت کے خاتمے پر مبنی بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور کب ہوگا؟ ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا بیان

    ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور کب ہوگا؟ ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا بیان

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸

    ایران دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کا تعین ہوجانے کے بعد اس کا اعلان کردیا جائے گا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر روانہ

    ایران کے وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر روانہ

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بدھ کی شام کو ہندوستان کے لیے روانہ ہوگئے۔

  •  ایران کے خلاف برطانیہ کے دعوے بے بنیاد ہیں: وزارت خارجہ

    ایران کے خلاف برطانیہ کے دعوے بے بنیاد ہیں: وزارت خارجہ

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷

    برطانیہ میں کئی ایرانی شہریوں کی گرفتاری اور ان شہریوں پر ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے مغربی یورپ ڈیسک کے ڈائریکٹر جنرل علی رضا یوسفی نے لندن کے ان اقدامات اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں: غاصب اسرائیل کا فضائی محاصرہ

    انداز جہاں: غاصب اسرائیل کا فضائی محاصرہ

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/6

  • اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمن انکا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا: ایرانی صدر

    اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمن انکا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا: ایرانی صدر

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴

    صدر ایران نے ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو پھر دشمن ان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔

Show More

خاص خبریں

  • جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ
    جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ
    ۱ hour ago
  • غزہ پٹی ، ایک ہی خاندان کے کئی افراد شہید ، صیہونی بربریت جاری
  • دہشتگرد نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل منصوبہ؛ حکومت پاکستان کی شدید مذمت
  • ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات؛ روس یوکرین جنگ بندی پر کوئی اعلان نہ ہوسکا
  • Video | القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی؛ صیہونی فوجیوں کا بھاری جانی و مالی نقصان + ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS