-
اسرائیل پر ایران کا حملہ، لبنان میں جشن کا ماحول (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف حملے کے بعد لبنانی عوام خوشی سے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی میں اہداف حاصل ہوئے: میجر جنرل باقری
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔
-
فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر برستے سپاہ پاسداران کے میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۷فلسطین کے مقبوضہ علاقے نقب پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کا وسیع میزائل حملہ، تباہی پھیلا دی
-
صیہونی علاقوں کے اوپر سے گزرتے ایرانی میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۰مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر ایرانی ڈرون اور میزائلوں کا راج!
-
امریکہ اسرائیل کی شرپسندانہ حرکتوں کا ذمہ دار ہے: سپاہ پاسداران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پرحملے کے حوالے سے دوسرا بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر صیہونیوں نے پھر غلطی کا ارتکاب کیا تو جواب اس سے بھی سخت ہوگا
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۳:۳۷ایران نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صیہونیوں نے کسی دوسری غلطی کا ارتکاب کیا تو ہمارا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
-
مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز ہو گیا۔
-
ایران: جدید فوجی ڈرون اور قدر 29 میزائل کی رونمائی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷ایرانی فوج کے کمانڈر کے ہاتھوں آج جدید فوجی ڈرون اور "قدر 29" میزائل کی رونمائی عمل میں آئی۔
-
آج تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے اندر ہی پوری کی جاتی ہیں، جنرل محمد شیرازي
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے فوجی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے: ہم دفاعی شعبے میں غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکے ہيں اور ہمارے پاس دنیا کی جدید ترین ٹکنالوجی موجود ہے جبکہ ایک وقت ایسا تھا کہ جب ہماری تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے باہر سے پوری ہوتی تھیں لیکن اب سب کچھ ملک کے اندر تیار ہوتا ہے۔
-
ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی: غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنگ غزہ سے صیہونی حکومت کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اور بالادستی حماس کو حاصل ہے، کہا کہ غیر فوجی مراکز پر بمباری فوجی کامیابی شمار نہیں ہوتی۔