-
ایران نے عراق کی قدردانی کی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں علاقے میں امن و استحکام کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے علاقائی مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے سے متعلق عراق کی تعمیری کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
سعودی اخبار کا دعوی، عراق سے آنے والی ہے اچھی خبر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
خطے میں غیر ملکیوں کی موجودگی سے مسائل حل نہيں ہوں گے: صدر ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸صدر ایران کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق کے اعلی حکام میں تعلقات میں توسیع کے لئے مضبوط ارادہ پایا جاتا ہے۔
-
ایران، عراق کے سیاسی امور میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرتا، مقتدی صدر کا اعتراف
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱صدر گروہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ افواہوں کے برخلاف اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے سیاسی امور میں کوئی مداخلت نہیں کرتا اور اس نے کسی بھی شیعہ گروہ پر دباؤ نہیں ڈالا ہے۔