-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےاسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
کراچی میں ایرانی بحری بیڑے کا استقبال
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان تجارت و اقتصاد کے شعبے میں مشترکہ کوششوں کے لئے پرعزم
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱ایران و پاکستان نے تجارت و اقتصاد کے شعبے میں مشترکہ تعاون مزید پختہ کرنے کے مقصد سے سرحدی منڈیوں کے قیام اور بارٹر ٹریڈ سمیت مختلف مسائل کا ایک بار پھر جائزہ لیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا موبائل چوری روکنے کے لئے مشترکہ اقدام کرنے پر غور
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱ایران اورپاکستان نے دونوں ممالک سے چوری شدہ موبائل ایک دوسرے کے ممالک میں فروخت اوراستعمال ہونے سے روکنے کےلئے مشترکہ اقدامات کرنے کےلئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے بلوچستان دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے پر آمادہ، سفیر ایران اور پاکسانی وزیر کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات اور مشترکہ تجاری و اقتصادی موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
سفیر ایران کوئٹہ کے دورے پر، بلوچستان کے اسپیکر سے کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷اسلام آباد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بلوچستان کے ڈپٹی گورنر کے ساتھ ہوئی ملاقات میں دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں کے تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲ایران نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
نیشنل ڈیفنس کالج اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا خطاب
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳نیشنل ڈیفنس کالج اسلام آباد میں پاکستانی فوج کے افسروں، استاتید اور فارغ التحصیل کیڈٹوں سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر تہران اور اسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون دوسرے ممالک کےلئے دو طرفہ اور کثیرالجہتی رابطوں کےلئے ایک نمونہ ہے۔
-
سراوان میں ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدی کراسنگ کوہک کھول دی گئی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶ایران اور پاکستانی کی مشترکہ سرحدی کراسنگ ایران کے شہر سراوان کے علاقے کوہک میں کھول دی گئی ہے اس سے مقامی لوگوں کے معاشی مسائل کے حل اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔