-
ایران اور روس کا فوجی تعاون کسی دباؤ کو برداشت کئے بغیر جاری رہے گا: ریابکوف
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شفاف تعاون پر روس نے ایران کی قدردانی کی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷روس کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دونوں ممالک کے تعلقات کو صحیح سمت میں قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تہران ماسکو کے مابین مختلف سطح کے رابطوں میں تیزی آئی ہے۔
-
ایران روس کا دفاعی تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں: امیر عبداللہیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدہ مذاکرات کا دروازہ کھلا ہےاور سرگئی لاروف کے ساتھ اس معاہدہ میں شریک ممالک کو اپنے وعدے پورے کرنے کے موضوع پر بھی بات چیت ہوگئی۔
-
جلد ہی اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کروں گا: وزیر خارجہ ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جلد ہی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سربراہ کی روسی صدر کے معاون سے ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے معاون ایگور لویتین سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران و روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹریز کے درمیان ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳ایران اور روس کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریز نے ماسکو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
روس کے پارلیمنٹ اسپیکر کی صدرِ ایران سے ملاقات
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران روس کیساتھ معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کا خواہاں ہے اور دونوں فریقوں کی صلاحیتیں ایک دوسرے کی تکمیل کر سکتی ہیں.
-
ایران اور روس کے درمیان خلائی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳ایران میں منعقد ہونے والی 13 ویں بین الاقوامی ایرواسپیس نمائش کے دوران ایران اور روس کے درمیان خلائی میدان میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ عالم اسلام کو بکھیرنے کے درپے ہے: سربراہ تقریب مذاہب عالمی فورم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴امریکہ عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے اور شگاف ڈالنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل کا۔