SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

iran saudi arabia deal

  • ایران کے وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

    ایران کے وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

    Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳

    ایران کے وزیر خارجہ اپنے سعودی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔

  • سعودی عرب نے مشہد میں قونصل خانہ کھول دیا

    سعودی عرب نے مشہد میں قونصل خانہ کھول دیا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳

    سعودی عرب نے مشہد مقدس میں قونصل خانہ کھول دیا ہے۔

  • صدر رئیسی کے سفر کا انتظار کر رہا ہے سعودی عرب

    صدر رئیسی کے سفر کا انتظار کر رہا ہے سعودی عرب

    Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸

    سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔

  • پیٹرولیم کے شعبے میں ایران اور سعودی عرب کے باہمی تعاون کا آغاز

    پیٹرولیم کے شعبے میں ایران اور سعودی عرب کے باہمی تعاون کا آغاز

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کا آغاز ہو گيا ہے۔

  • سعودی وزیر خارجہ کا اپنے دورۂ ایران پر مسرت کا اظہار

    سعودی وزیر خارجہ کا اپنے دورۂ ایران پر مسرت کا اظہار

    Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲

    سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے دورہ تہران پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے وزیر خارجہ ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے۔

  • سعودی عرب میں آج سے ہو رہا ہے ایران کی با ضابطہ سفارتی سرگرمیوں کا آغاز

    سعودی عرب میں آج سے ہو رہا ہے ایران کی با ضابطہ سفارتی سرگرمیوں کا آغاز

    Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج منگل کو جدہ میں ایرانی قونصل خانہ اور او آئی سی کا دفتر بھی دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

  • شاہ سلمان کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ ایران

    شاہ سلمان کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ ایران

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ بن فرحان اگلے ہفتے کے آغاز میں ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔

  • ایرانی حجاج کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال (ویڈیو)

    ایرانی حجاج کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال (ویڈیو)

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶

    حالیہ دنوں میں سعودی چینل العربیہ کی نشر کردہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی حجاج کرام کا جدہ ایئرپورٹ پہنچنے پر ’’طلع البدر علینا‘‘ کے معروف عربی ترانے، عربی قہوہ اور گل بارانی کے ساتھ بڑا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر اپنا ردعمل دکھاتے ہوئے سعودی حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے اور ساتھ ہی ایران و سعودی عرب کے بحال ہوتے تعلقات کے مزید مثبت نتائج ظاہر ہونے کی تمنا کی ہے۔

  • سعودی عرب میں امریکی دال نہ گل سکی، ریاض: واشنگٹن کے کہنے پر تہران کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی نہیں کریں گے

    سعودی عرب میں امریکی دال نہ گل سکی، ریاض: واشنگٹن کے کہنے پر تہران کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی نہیں کریں گے

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    سعودی عرب نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کی بحالی پر نظر ثانی پر مبنی امریکہ کی درخواست کو ٹھکرا دیا.

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
    ۵ hours ago
  • Video | دسویں محرم ، پاکستان میں خاص تجدید عہد ایک خاص ویڈيو
  • ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
  • روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS