SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Iraq

  • ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اورعراق کے وزير اعظم محمد شیاع السودانی نے ٹیلیفون پر علاقے کے حالات اور شمالی شام میں دہشت گرد گروہوں کے حالیہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ جبکہ صدر مملکت نے دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اسلامی ملکوں کی یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا۔

  • عراقی ڈرونوں کا دہشتگرد اسرا‏ئیلی فوجی اڈوں پر زبردست حملہ

    عراقی ڈرونوں کا دہشتگرد اسرا‏ئیلی فوجی اڈوں پر زبردست حملہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ایک فوجی مرکز پر دو بار ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • عراقی استقامت کا اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ

    عراقی استقامت کا اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹

    عراق کی اسلامی تحریک استقامت نے مقبوضہ علاقے میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • عراقی مجاہدین کے صیہونی اہداف پر ڈرون حملے + ویڈیوز

    عراقی مجاہدین کے صیہونی اہداف پر ڈرون حملے + ویڈیوز

    Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳

    عراقی مجاہدین نے جمعرات کی رات متعدد صیہونی اہداف پر ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • عراقی مجاہدین نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو ڈرون سے نشانہ بنایا

    عراقی مجاہدین نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو ڈرون سے نشانہ بنایا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸

    عراقی مجاہدین نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ٹھکانے پر ڈرون حملہ

    عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ٹھکانے پر ڈرون حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ٹھکانے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ

    عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۸

    عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳

    عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراقی اسلامی فورس کے بیان میں آیا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں مقبوضہ جولان اور غور اردن میں صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر دو ڈرون حملے کیے ہیں۔

  • عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷

    عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ اس نے جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی اراضی میں صیہونی دشمن کے اہم اہداف پر حملہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    ۸ hours ago
  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS