-
بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکہ کے فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی آوازیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکہ کے ایک فوجی اڈے سے خطرے کے سائرن کی آوازیں سنائی دیں۔
-
بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان پر حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی شہر اربیل میں موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق، صوبہ صلاح الدین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی مہم شروع
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کی باقیات کے خلاف نیا آپریشن شروع کیا ہے۔
-
عراق میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی علی الصبح شمالی بغداد کے علاقے الطارمیہ میں عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں کی داعش دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کو پھر ڈوز ملی، کاروان پر حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 11 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق میں دہشتگرد گروہ داعش نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔