-
ایران: صوبہ سیستان و بلوچستان میں صیہونی حکومت سے وابستہ 50 دہشت گرد گرفتار
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان صوبے میں 50 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا صیہونی حکومت سے وابستہ ہونا ثابت ہوگیا ہے۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی دربارہ جارحیت کی صورت میں ایران کی مسلح افواج دشمن کو کچل کر رکھ دیں گی۔
-
قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا: ایران کی اعلی سیکورٹی کونسل
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹ایران نے کہا ہے کہ 12 روزہ مزاحمت، قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا، افواج اب بھی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔
-
ایک ایسا راز جسے نتن یاہو نے خود فاش کر دیا!
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲گزشتہ جمعے کو صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات میں ان کا حوصلہ بڑھانے کی کوشش لیکن وہ راز جس کوچھپانے کی صیہونی حکومت کوشش کررہی تھی، برملا ہوگیا۔
-
ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت ہو تو ہمارا جواب اور زیادہ مہلک ہوگا؛ جنرل پاکپور
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے خبردارکیا ہے کہ اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو ہمارا جواب زیادہ مہلک ہوگا۔
-
ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کے العدید فوحی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶بعض خبری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر زوردار میزائل حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل پر آئی آر جی سی نے پھر برسائے میزائیل، تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیے، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں سے گونج اٹھے۔
-
تل ابیب میں رہنے والوں کو آخری وارننگ، جان بچانی ہے تو خالی کردو
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶یہ انتباہ سپاہ پاسداران کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اُس حالیہ انتباہ کے جواب میں دیا گیا ہے جس میں تل ابیب نے تہران کے عوام سے شہر چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
سپاہ نے آئی آر آئی بی پر حملے کا لیا بدلہ، جوابی کاروائی میں اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ذرائع کے مطابق اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔
-
ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا: اسپیکر قالیفاف
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا۔