-
امریکا نے عین الاسد اڈے کو کیوں کیا خالی؟ حقیقت اب آئی سامنے، داعش کے دہشت گرد عراق منتقل ہونا شروع، آخر ٹرمپ کا کیا ہے منصوبہ؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴عراقی سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے داعش کے دوسرے گروہ کو شام کی جیلوں سے عراق منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کی دراندازی کے سدباب کی غرض سے عراق میں ہائی الرٹ
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹عراق میں شام سے داعشی دہشت گردوں کی دراندازی کے سدباب کی غرض سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
شام میں ہزاروں داعشی قیدی جیل سے فرار، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۸قسد نے شام کے شمال میں الشدادی جیل کی صورتحال کے بارے میں ایک بیان جاری کیا اور اعلان کیا کہ یہ جیل قسد فورسز کے کنٹرول سے باہر ہوگئی ہے۔
-
شام میں دھماکہ، جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱شام کے شہر حلب میں ہونے والے دھماکے میں جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک ہوگیا ہے۔
-
عراق میں بڑی سازش ہوئی ناکام، 6 خطرناک داعش کے دہشت گرد گرفتار
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵عراق کے کاؤنٹر ٹیررازم یونٹ نے ملک کے تین مختلف صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ گرفتاریاں دارالحکومت بغداد، کرکوک اور نینویٰ میں کی گئی ہیں۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور افغان طالبان کو لے کر اقوام متحدہ کی چونکانے والی رپورٹ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا اعلان "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں"، جولانی نے اپنا اصلی رنگ دکھانا شروع کر دیا!
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶شام کے شہر ادلب اور اس کے مضافات میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسوب تحریریں اور پوسٹرز پائے گئے ہیں، جن میں اس تنظیم کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دھمکی آمیز پیغامات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا دل دہلا دینے والا منصوبہ، زائرین کے کھانے میں زہر ملانے کی سازش ہوئی ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵عراق کے اعلیٰ عدالتی کونسل نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا منصوبہ زائرین کی راہ میں ہاتھ سے بنے بم نصب کرنے اور زہریلے مواد کھانوں میں شامل کرنے پر مشتمل تھا۔
-
ایران کے صوبہ کردستان میں داعش کا نیٹ ورک تباہ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴ایران نے ملک کے صوبہ کردستان میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔
-
عراق میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲عراقی سیکورٹی ذرائع نے عیدالفطر کی آمد پر صلاح الدین اور دیالہ صوبوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔