-
اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، کون کون سے راستے بند ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کرنا شروع کردیا۔
-
پاکستان میں شہدائے خدمت کا چالسیواں، شہید رئيسی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران کے شہید صدر اور ان کے ہمراہ شہداء کے چالیسویں کی مناسبت سے منگل کی شب اسلام آباد میں ایک اجتماع منعقد ہوا جس کی میزبانی اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے کی، جس میں پاکستان کی کئی سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے-
-
پاکستان کے دارالحکومت میں بہار کی رعنائیاں (پہلا حصہ)
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷پاکستان کے دارالحکومت میں بہار کی رعنائیاں
-
پاکستان کے دارالحکومت میں بہار کی رعنائیاں (دوسرا حصہ)
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶پاکستان کے دارالحکومت میں بہار کی رعنائیاں
-
سانحۂ 9 مئی کو آج ایک سال مکمل ، ممکنہ سیاسی ریلیوں کے پیش نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹پاکستان میں سانحۂ 9 مئی کو آج ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا ہے۔
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے: حکومت پاکستان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰حکومت پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے عنقریب انجام پانے والے دورہ پاکستان کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
صدر پاکستان کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے جمعے کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
-
تہران میں پاکستان کے سفیر کی طرف سے نوروز کی مبارک باد
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے عید نوروز کی مناسبت سے ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے البتہ مذاکرات جاری ہیں۔