SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    خبری ذرائع نے لبنان سے غاصب اسرائيل کے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲

    عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • غزہ میں  7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی

    غزہ میں  7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟

  • فلسطینی استقامتی مجاہدین نے ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل برسائے

    فلسطینی استقامتی مجاہدین نے ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل برسائے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴

    عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی استقامتی محاذ کے مجاہدین نے غاصب اسرائيل کے مرکزی شہر تل ابیت پر ایک بار پھر شدید میزائل حملہ کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام دنیا کی 298 اہم شخصیات کا خط، غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے مداخلت کی اپیل

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام دنیا کی 298 اہم شخصیات کا خط، غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے مداخلت کی اپیل

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    دنیا کی 298 اہم اور ممتاز شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر غزہ پر غاصب اسرائيل کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور غزہ جنگ کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی مداخلت کی اپیل کی ہے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ، 7 صیہونی زخمی، اب تک 309 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ، 7 صیہونی زخمی، اب تک 309 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵

    گزشتہ شب مقبوضہ اراضی کے شمال میں غاصب  اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور 7 صیہونی زخمی ہوگئے۔

  • اسرائیلی فوج نیتن یاہو سے ناراض

    اسرائیلی فوج نیتن یاہو سے ناراض

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴

    غاصب اسرائیلی وزیر اعظم سے اسرائیلی فوج ناراض، ناراضگی کی وجہ نیتن یاہو کا بیٹا۔

  • الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید

    الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵

    معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کردیا

    حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کا ایک ٹینک تباہ کردیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱

    حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر حملہ کرکے غاصب صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ کردیا ہے۔

  • غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ

    غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیل کے دو شہروں ایلات اور حیفا پر راکٹوں اور میزائلوں سے  شدید حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS