-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے بعد امریکی ہوائی اڈوں پر سات مسلم ممالک کے شہریوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی۔ نیویارک ایئرپورٹ پر دو عراقی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
کفرو شرک کے نعرے لگانے والے اسلام کے خیرخواہ نہیں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵دہشتگرد اور انتہا پسند اپنی حرکتوں سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی، دہشت گردوں کے کئی اڈے تباہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۱شام کی مسلح افواج نے صوبہ حمص کے بعض علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹بحرینی عوام نے تین بے گناہ انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے اور مزید دو کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں
-
بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔
-
فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کی تباہی کے لئے کیمیا ئی مواد کا استعمال
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ پٹی کے کسانوں کی زرعی زمینوں پر کیمیائی مواد پھینک کر انھیں بھاری نقصان پہنچایا ہے
-
سعودی عرب کو سائبر حملوں پر تشویش
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶سعودی عرب کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ادارے نے اس ملک کی وزارتخانوں اور سرکاری اداروں پر سائبر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
مشہد مقدس عالم اسلام کا ثقافتی دارالحکومت منتخب
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸مشہد مقدس کو باضابطہ طور پر عالم اسلام کے ثقافتی داارلحکومت کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے -
-
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقے النہضہ میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹بحرین میں ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہروں اور حکومت کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے -