-
حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۹عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلیفون پر علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
اسرائیلی اسکالر: ایران امریکی فوج کو نقصان پہنچانے کی اپنی توانائی سے مطمئن ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷اسرائیل کے نیشنل سیکورٹی اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں،ایران سیل کے سینیئر محقق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تمام تر دھمکیوں کے باوجود ایران ہرقسم کی فوج کارروائی کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف کشیدگی کی بابت انتباہ دے دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۵اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں سلامتی کونسل کی خاموشی انتہائی افسوسناک: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی: غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت جاری، مزید تین فلسطینی شہید
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۰مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اسلامی ممالک کو انصاراللہ کے سربراہ کا سخت انتباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰انصار اللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کی کوششوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مجرم کے ساتھ تعلقات کا کوئی جواز نہیں۔
-
پاکستان میں اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ + ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ کا جشن منایا گيا۔ اسلام آباد میں منقعدہ تقریب میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے مہمان خصوصی کےطور پر شرکت کی۔
-
عراق: داخلی معاملات میں ٹرمپ کی مداخلت پر دعوہ پارٹی کا شدید رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸عراق کی اسلامک دعوہ پارٹی نے ملک کے داخلی معاملات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اگر امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے ذریعہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶غاصب اسرائيلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے اور اس کے تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔