SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں

    یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں

    Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    المعمدانی ہسپتال، جو غزہ کے قلب میں واقع قدیم ترین طبی مراکز میں سے ایک ہے، زمین بوس ہو گیا۔

  • اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو  یمن کا سخت انتباہ

    اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمن کا سخت انتباہ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲

    یمن نے اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں۔

  • اہلِ غزہ سرخرو ہوئے

    اہلِ غزہ سرخرو ہوئے

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳

    جماعت اسلامی پاکستان نے آج پاکستان کے شہر حیدر آباد میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ

    غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰

    اقوام متحدہ کے بچوں کی نگہداشت کے ادارے یونیسیف نے آگاہ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان

    جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔

  • برف پگھلنے لگی، پاکستان اورافغانستان کے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت

    برف پگھلنے لگی، پاکستان اورافغانستان کے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    حکومت پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • یمن کا میزائل حملہ: بن گورین ایئرپورٹ بند، صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس

    یمن کا میزائل حملہ: بن گورین ایئرپورٹ بند، صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰

    تل ابیب اور دیگر صہیونی شہروں پر یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے۔

  • غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

    غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰

    انصاراللہ نے کہا ہے کہ حملے نہ رکیں تو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت لائیں گے۔

  • معروف عالم دین قاسمیان رہا ہوگئے

    معروف عالم دین قاسمیان رہا ہوگئے

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے ایرانی عالم دین حجت الاسلام قاسمیان رہا ہوگئے ہیں۔

  • انداز جہاں:علاقائی سلامتی میں ایران و پاکستان کے تعاون کی اہمیت

    انداز جہاں:علاقائی سلامتی میں ایران و پاکستان کے تعاون کی اہمیت

    May ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/27

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا  جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
    ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا  جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
    ۳ hours ago
  • خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
  • اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے،  ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
  • اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
  • اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS