-
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے: عالمی سطح پر رد عمل
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶دنیا بھر کے اعلیٰ حکام اور حکومتوں کی جانب سے اسرائیل کے ایران پر حملے اور جارحیت پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
اسرائیل میں ایران کے جوابی حملے کا خوف، صیہونی حکام بنکروں میں چلے گئے، ایمرجنسی نافذ، بن گورین ایر پورٹ بند
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶صہیونی حکومت نے ایران پر حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۴صہیونی حکومت نے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں رہائشی علاقوں اور جوہری مراکز پر فضائی جارحیت کی ہے۔
-
اسرائیلی حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۲آج صبح کے غاصب اسرائیل کے حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے۔
-
ایران کا IAEA کی قرارداد پر سخت ردعمل، قرارداد کے خلاف عملی اقدامات کا اعلان، کیا کرنے جا رہا ہےایران؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶ایران کی وزارت خارجہ اور ایٹمی توانائی تنظیم نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز میں منظور کی گئی قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں۔
-
میڈلین جہاز پر حملہ: او آئی سی کی سخت مذمت اور عالمی اقدام پر زور
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۴غزہ جانے والے امدادی جہاز پر صہیونی رژیم کا حملہ، اسلامی تعاون تنظیم کا عالمی برادری سے فوری ایکشن کا مطالبہ
-
تل ابیب میں زبردست زلزلہ، ایران نے قابضین کی برتری کا پول کھول دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷ایران کے پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن نے صیہونی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
-
اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰فلسطینی مجاہدین موومنٹ نے ایک بیان میں اپنے بانی اور سیکرٹری جنرل اسعد عطیه ابوشریعه (ابوالشیخ) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱اقوام متحدہ کی گاڑیوں پر ایک بار پھر حزب اللہ کے جھنڈے لگ گئے۔