-
ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک اور ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرایا
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور MQ-9 ڈرون مارگرایا گیا
-
عاصم منیر کے دورۂ تہران میں ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت متوقع
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے دوران ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بھی گفتگو متوقع ہے۔
-
پزشکیان: کوئی ملک طاقت اور دباؤ کے ذریعے اپنی خواہشات ایران پر مسلط نہیں کر سکتا
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶ایرانی صدر اور روسی وزیرِ خارجہ کی ملاقات میں دوطرفہ اہم شعبوں میں مشترکہ تعاون، علاقائی سلامتی اور کثیرالجہتی عالمی نظام کے فروغ پر زور دیا گیا ہے۔
-
سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، روس اور بہت سے دیگر ممالک کا مشترکہ نقطہ نظر یہ ہے کہ خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور انہیں ڈپلومیسی اور سیاسی حل کے ذریعے آگے بڑھایا جانا چاہیے۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی اور ممکنہ حل
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/18
-
ایرانی کمانڈر کی دوٹوک وارننگ: دشمن کی اگلی غلطی اسے بھاری پڑے گی
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۲ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی مہم جوئی کا جواب ماضی کے مقابلے میں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا۔
-
امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳عوام رضا کار فورس بسیج کے سربراہ نے، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ امریکیوں نے فوجی تصادم میں شکست تسلیم کر لی ہے کہا ہے کہ "انہیں احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے ٹھیک نہیں تھے۔
-
پارلیمنٹ اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے: صدر پزشکیان
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ پارلیمنٹ اور حکومت کےدرمیان ہم آہنگی، قوم کے لیے اتحاد، یکجہتی اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے۔
-
انداز جہاں: یمن جنگ اور سفارت کاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/18
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پرعلاقے کی تازہ ترین صورت حال اور سفارت کاری کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔