SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of lran

  • چین اقتدار اعلیٰ کے تحفظ میں ایران کی حمایت کرتا ہے: چینی وزیر خارجہ

    چین اقتدار اعلیٰ کے تحفظ میں ایران کی حمایت کرتا ہے: چینی وزیر خارجہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷

    چین کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک اقتدار اعلیٰ کے تحفظ میں ایران کی حمایت کرتا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں بدامنی کی اصل وجہ امریکی بدعہدی اور جرائم: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز میں بدامنی کی اصل وجہ امریکی بدعہدی اور جرائم: ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۴

    ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات میں آبنائے ہرمز کی موجودہ صورت حال کو امریکی بدعہدی اور اس کے جںگی جرائم کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

    سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بحرین میں امیزون کمپنی کی عمارت مکمل طور پر تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔

  • شنگھائی تنظیم اجلاس: بیرونی افواج سے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سیکورٹی قائم نہیں ہوسکتی، سید عباس عراقچی

    شنگھائی تنظیم اجلاس: بیرونی افواج سے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سیکورٹی قائم نہیں ہوسکتی، سید عباس عراقچی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں کے تجربات نے ثابت کردیا ہے کہ علاقے سے باہر کی افواج کی موجودگی سے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سیکورٹی قائم نہیں ہوسکتی۔

  • برکس وزرائے صحت اجلاس: صحت کے شعبے میں تعاون کی تین اہم ایرانی تجاویز

    برکس وزرائے صحت اجلاس: صحت کے شعبے میں تعاون کی تین اہم ایرانی تجاویز

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰

    ایران نے برکس کے رکن ممالک کے وزرائے صحت کے اجلاس میں صحت کے شعبے میں تعاون سے متعلق تین اہم تجاویز پیش کی ہیں۔

  • ایک ماہ کے دوران امریکی ہوائی حملوں میں 55 ایرانی شہید

    ایک ماہ کے دوران امریکی ہوائی حملوں میں 55 ایرانی شہید

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹

    27 جون سے 23 جولائی تک، یعنی تقریباً ایک ماہ کے دوران، دہشت گرد امریکی فوج کے فضائی حملوں میں 55 ایرانی شہید اور 629 زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے سے جنم لینے والا عدم استحکام نہ خوش آئند ہوگا اور نہ ہی پُرامن: سید عباس عراقچی

    ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے سے جنم لینے والا عدم استحکام نہ خوش آئند ہوگا اور نہ ہی پُرامن: سید عباس عراقچی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے سے جو آشوب اور عدم استحکام جنم لے گا وہ نہ خوش آئند ہوگا اور نہ ہی پُرامن۔

  • انداز جہاں:امریکی شرپسندی کا بڑھتا دائرہ اور ایران کا ٹھوس جواب

    انداز جہاں:امریکی شرپسندی کا بڑھتا دائرہ اور ایران کا ٹھوس جواب

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/23

  • امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی

    امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹

    ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے۔  

  • سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر

    سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ سیکورٹی یا تو سب کے لئے ہوگی یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS