SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of lran

  • ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶

    یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ایران کی اسرائیل کے خلاف حالیہ کامیابی پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں نے پسپا کیا۔

  • ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں

    ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    امریکی صدر نے بدعنوانی کے الزامات میں پھنسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ختم کرنےکا اعلان کیا ہے۔

  • ایرانی وزیر دفاع چین کے دورے پر

    ایرانی وزیر دفاع چین کے دورے پر

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع چین کے سرکار دورے پر شہر چین دائو پہنچے ہیں ۔

  • ایرانی سفارت خانہ:  ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کا شکریہ

    ایرانی سفارت خانہ: ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کا شکریہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے مسلط کی گئي جنگ کے دوران ایران کی حمایت اور اظہار یکجہتی کے لئے ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔

  • صہیونی  جارحیت کے شہداء کمانڈروں اور سائنس دانوں  کی تشییع جنازہ ہفتہ کو

    صہیونی جارحیت کے شہداء کمانڈروں اور سائنس دانوں کی تشییع جنازہ ہفتہ کو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳

    صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ ہفتہ 28 جون کو ہوگی۔

  • ایرانی حکومت: ہم قوم اور اس کی استقامت کے شکر گزار ہيں

    ایرانی حکومت: ہم قوم اور اس کی استقامت کے شکر گزار ہيں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹

    ایران کی حکومت نے قوم کے نام ایک پیغام میں ایرانی قوم کے اتحاد، ملک سے وفاداری اور قربانی کے جذبے کو سراہا ہے۔

  • اسپیکر: سیکورٹی یقینی بنانے تک عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل

    اسپیکر: سیکورٹی یقینی بنانے تک عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جوہری تنصیبات کی سیکورٹی یقینی بنانے تک عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  •  جنرل پاکپور: دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں

    جنرل پاکپور: دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں۔

  • نائب صدر: ایران نئے دور میں داخل ہوگیا ہے

    نائب صدر: ایران نئے دور میں داخل ہوگیا ہے

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے ایران نئے دور میں داخل ہوچکا ہے۔

  • وزیر خارجہ: این پی ٹی ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام

    وزیر خارجہ: این پی ٹی ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS