-
ایران کا اعلان، ہم ہر خطرے کے مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر صبحاحی فرد نے 1404 ہجری شمسی سال کے آغاز پر اپنے پیغام ميں کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ ہر قسم کے فضائی خطرے کے مقابلے میں ایک ناقابل عبور محکم دیوار کی مانند ڈٹی ہوئی ہے ایران اسلامی کی سرحدوں کے دفاع پر فخر کرتی ہے۔
-
رہبر انقلاب کا پیغام نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰بر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ کی متنازع پالیسیاں
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/17
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔
-
ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔
-
ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا: جنرل سلامی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی پامالی سے تعبیر کیا ہے۔
-
عالمی جشن نوروز کے پوسٹر کی رونمائی
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵عالمی جشن نوروز کی منتظمہ کمیٹی نے اس عالمی ثقافتی روداد کے پوسٹر کی رونمائی کردی۔
-
انداز جہاں: سامراجی طاقتوں سے مذاکرات اور ایران کا اصولی موقف
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/9
-
امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔