-
غزہ میں جنگ بندی کے دوران رونما ہونے والے واقعات، کیا دہشت گرد صیہونیوں کو بھی خاصا جانی نقصان اٹھانا پڑا؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷غزہ میں نوسو سے زائد امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کا داخلہ اور اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت جنگ بندی کے تیسرے دن رونما ہونے والے اہم واقعات رہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بعد امداد کی ترسیل + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷غزہ پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد غذائی اشیاء اور آٹے کی حامل پہلی امدادی کھیپ غزہ میں داخل ہو گئی۔ عالمی ادارہ خوراک کے مطابق انساندوستانہ امداد کے حامل دوہزار ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہيں
-
اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔
-
یمنی فوج نے پھر کیا کمال، سمندر میں امریکی بحری بیڑوں کو بھاگنے پر کیا مجبور
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵یمن کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے مظلوموں کی فاتحانہ خوشی سے دشمن حیران و پریشان، شرمناک شکست سے بوکھلائے نتن یاہو نے حماس کو دی دھمکی+ ویڈیوز
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جبکہ صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے ایک بار پھر حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا شروع کردےگا۔
-
ایران تیرا شکریہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳فلسطینی گروہوں نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطین کی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور دیا۔
-
جنگ بندی اسرائیل کے تسلیم ہونے اوراس کی شکست کا دوسرا نام
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱غزہ میں 15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ بند ہونے کے قریب ہے، جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ کو لگا بیلسٹک میزائل، ہر طرف ہلچل مچ گئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷یمنی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیلی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
" بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے" غزہ سے بھاگتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی، فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر حملے
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳عبری میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں کا بتدریج انخلاء شروع ہوجانے کی خبر دی ہے اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ فلسطنیی شہید ہوئے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸صیہونی ذرائع نے مرکزی مقبوضہ فلسطین خاص طور پر تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ یمن سے میزائل حملہ بتایا گیا ہے ۔