-
جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینی مجاہدین کی گَھمْسان لڑائی
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳شہید عزالدین قسام بریگيڈ نے جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ گھمسان کی لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
جنوبی بیروت پر دہشٹگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، پانچ معصوم بچے شہید
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲صیہونی حکومت نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر دہشت گردانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ معصوم بچوں کو شہید کردیا ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری میں درجنوں شہید اور زخمی
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جمعہ کو بھی جاری رہی جس کے دوران دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینی مجاہدوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں سے بھری بس پر حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹میڈیا نے مغربی کنارے میں صہیونی آباد کاروں کو لے جانے والی بس پر فائرنگ کی اطلاع دی ہے۔
-
حماس کی جانب سے سیدحسن نصراللہ کے خطاب کی تعریف
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے ریڈلائن کو عبور کیا اب وہ پچھتائے گا: سید حسن نصراللہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے خطے اور ملک کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں خطاب کیا۔
-
مسلمانو! متحد ہو جاﺅ، وحدت مسلمانوں کی طاقت بڑھائےگی: صدر ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس آج جمعرات کی صبح صدر کے خطاب سے شروع ہوگئی۔
-
لبنان میں ایک اسرائیلی جاسوس پکڑا گیا، کیا دھماکوں سے ہے اس کا تعلق
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱لبنان کے ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے آج کے خطاب کے اہم نکات، صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں میں شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔