-
روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے: پاکستان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک ۔ روس اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔
-
اسرائیل پر میزائلی حملے، زبردست آگ بھڑک اٹھی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳عبرانی ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے قریب میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴میڈیا ذرائع نے بدھ کو صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملوں کی خبر دی ہے۔
-
لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کا اسرائیل کا دہشت گردانہ اقدام اجتماعی قتل عام ہے: ایران
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان میں صیہونی حکومت کی طرف سے پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کے دہشت گردانہ اقدام کو اجتماعی قتل عام کی مثال قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
بین الاقوامی کھیلوں کے امور پر مسلط ممالک کی دہری پالیسیاں پوری طرح نمایاں ہو گئیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴المپیک و پیرالمپیک گیمز میں حصہ لینے والے ایرانی کھلاڑیوں نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
-
لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸بیروت کے باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ سائبر حملے کے بعد لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
-
لبنان میں دھماکے، 9 افراد شہید 2 ہزار800 زخمی، 200 کی حالت تشویشناک
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجرڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں 3 ہزار کے قریب افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
بیروت میں دھماکے، ایرانی سفیر سمیت استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷بیروت میں پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل پر اپنے حملوں کے اعداد و شمار بتا دیئے
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے رواں ماہ کے دوران مقبوضہ شمالی فلسطین پر ایک سو ترسٹھ حملے کئے ہیں ۔