-
ایران: ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
پاکستان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر 200 راکٹوں اور 25 ڈرون سے حملہ، ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نسل کش اسرائیلی فوجیوں کے آرمی ہیڈکوارٹر پر 200 سے زیادہ راکٹ فائر کیے۔
-
شام نے غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ دمشق شام کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو اس بنا پر کہ وہ غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل ہے، تسلیم نہیں کرتا۔
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا لیکن اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدرمحمد مخبر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں پوری دنیا میں پائیدارامن اور ہمہ گیر ترقی کے لئے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پہلے مرحلے میں ووٹ نہ دینے والوں کو اسلامی نظام کا مخالف قرار دینا درست نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات کے دوسرے مرحلے کو اہمیت کا حامل قراردیا ہے۔
-
یمنی اور عراقی استقامت کی مشترکہ کارروائی، اسرائیل کی حیفا بندرگاہ کو بنایا نشانہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس نے عراق کی اسلامی مزاحمت کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں اسرائیلی کی حیفا بندرگاہ کو نشانہ بنایا ہے.
-
غزہ: ناصر میڈیکل کمپلیکس کے برن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ حسن حمدان اپنے گھر کے تمام افراد سمیت شہید
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے ہوائی حملوں میں چوبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، صیہونی زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے اسپتال پہنچایا گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل مختلف جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف وسیع کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کا بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
صیہونی حملے کی دھمکی کے بعد غزہ میں یورپی اسپتال خالی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶صیہونی حملے کی دھمکی ملنے کے بعد غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے یورپی اسپتال کو خالی کرالیا گیا۔