-
غاصب اسرائیل کے 3 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس کے جاں بازوں نے غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کی خاموشی کب تک؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟
-
حماس کے مجاہدوں نے اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا، متعدد صیہونی فوج ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ کتائب عزالدین القسام کے مجاہدوں نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے تباہ کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کا دفاع اور حمایت کرنے والے کونشانہ بنائیں گے: یمنی وزیر
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱یمن کے انسانی حقوق کے وزیر نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف کو صحیح اور انسانیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کا سلسلہ روکنے اورغزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مقدمے کی دوسری سماعت
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے نسل کشی کے باعث صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے کی دوسری سماعت کی۔
-
اسرائیل غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنانے کی کوشش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس کوشش میں ہے کہ غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنا دیا جائے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ، یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے یمن پر ہونے والے امریکہ اور برطانیہ کے حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ جارحیت غیرقانونی، ناقابل قبول، تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔