-
سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، طیارے میں سوار افراد ہلاک
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸سعودی عرب کا ایک لڑاکا طیارہ جنوبی سعودی عرب میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو ا ہے ۔
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور حماس کا انتباہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، نیوکلیئر بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگاواٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
بغداد میں سفارتخانے نما امریکی فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
-
اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل ایک ڈرامائی موڑ پر ہے جہاں ہم اس کی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا آغاز دیکھ رہے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق 4 روز کے دوران سیلاب سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 57 زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
-
کربلا میں عزاداروں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پوری دنیا سے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں شرکت کرنے کیلئے زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔
-
پی ٹی آئی کی مخالفت کے باوجود نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳حکومت اپنے اتحادیوں کو منانے میں کامیاب ہوگئی جس کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
-
مصنوعی ذہانت کے حامل ابو مہدی کروز میزائل کی خصوصیات
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸مصنوعی ذہانت(Artificial intelligence ) کا حامل ابو مہدی کروز میزائل ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر سکتا ہے۔ دشمن کے راڈار سے بچ کر کم بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔