-
امریکہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے: ایران کا امریکہ کو انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ کہتے ہوئے کہ سکیورٹی خلیج فارس کے تمام ملکوں کا مشترکہ مسئلہ ہے، امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ وہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگیں عوام کیلئے سنجیدہ خطرہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶افغانستان میں بارودی سرنگوں سے اب بھی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
-
اسرائیل خانہ جنگی کے دھانے پر
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶اسرائیل کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دھانے پر ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے نام سے نئی جماعت کا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶پاکستان کے سابق وزیرِ دفاع اور پی ٹی آئی سے ابھی حال ہی میں راہیں جدا کرنے والے پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
-
ایران غلات کے ذخیرے کے اعتبار سے دنیا کا آٹھواں ملک
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ایران غلات کے ذخیرے کے اعتبار سے دنیا کا آٹھواں ملک بن گیا ہے۔
-
غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی تاریخ 9 ذی الحجہ سے یکم محرم کیوں رکھی گئی؟
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔
-
پاکستان کی سلامتی ایران کی سلامتی ہے: سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہونے والی ملاقات میں ہمسایہ ملک پاکستان کی سلامتی کو ایران کی سلامتی قرار دیا ہے۔
-
گلگت بلتستان: سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 17 جاں بحق و زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، عوامی ریلہ سڑکوں پر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہو گئے ہیں۔
-
محرم الحرام میں امن عامہ برقرار رکھنے پراتحاد بین المسلمین کمیٹی کی تاکید
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان میں جہاں حکومت محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے وہیں اتحاد بین المسلمین کمیٹی نے امن عامہ برقرار رکھنے پرتاکید کی ہے۔