SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • ایسے مارتے ہیں ایرانی حجاج شیطان کو کنکریاں

    ایسے مارتے ہیں ایرانی حجاج شیطان کو کنکریاں

    Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹

    بیت اللہ الحرام کے ایرانی زائرین نے، جو سرزمین منیٰ کی زیارت کر رہے ہیں، اس مقدس وادی میں اپنے قیام کے دوسرے دن جمعرات کو دو رمی جمرات ادا کیے۔

  • فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا

    فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • آئی ایم ایف اور پاکستان معاہدے کے قریب، کیا ترقی کی واحد راہ حل یہی ہے؟

    آئی ایم ایف اور پاکستان معاہدے کے قریب، کیا ترقی کی واحد راہ حل یہی ہے؟

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    پاکستان کی اقتصادی و معاشی صورت حال کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے ہیں اورپاکستان کو اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔

  • ایران کے 111 سالہ حاجی منیٰ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے

    ایران کے 111 سالہ حاجی منیٰ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳

    ایران کے صوبے کردستان سے تعلق رکھنے والے حاجی مصطفی محمد زادہ آج حج کے اعمال کی انجام دہی کے بعد منیٰ میں انتقال کرگئے

  • ایران کے دشمنوں کو شکست کا سامنا ہے: آیت اللہ خاتمی

    ایران کے دشمنوں کو شکست کا سامنا ہے: آیت اللہ خاتمی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰

    تہران میں عید الاضحی کے خطیب نے کہا کہ منافقین کے خلاف البانوی پولیس کی کارروائی ان کے جرائم کی سزا ہے۔

  • عراق میں داعش کا ’شرعی جج‘ گرفتار

    عراق میں داعش کا ’شرعی جج‘ گرفتار

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵

    عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے "شرعی جج" کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

  • پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری

    پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸

    9مئی کے واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

  • مسجد الاقصی میں عیدالاضحی کی نماز کا روح پرور اجتماع، ایک لاکھ فلسطینیوں کی شرکت

    مسجد الاقصی میں عیدالاضحی کی نماز کا روح پرور اجتماع، ایک لاکھ فلسطینیوں کی شرکت

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷

    فلسطینی مسلمانوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان میں بھر پور شرکت کی۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ میں 7 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ میں 7 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ اور ڈسٹرکٹ خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر شفیع سمیت 4 دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

  • اپوزیشن کو ایم کے او کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے: جنرل باقری

    اپوزیشن کو ایم کے او کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے: جنرل باقری

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵

    ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ایم کے او کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

    تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

    ۹ minutes ago
  • روس نے یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا

  • ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں پانی اور ملبہ سُرنگ میں داخل ہونے سے 7 افراد کی موت

  • ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی

  • ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS