SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • صیہونی فوج کی تازہ جارحیت، شام کے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا

    صیہونی فوج کی تازہ جارحیت، شام کے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵

    صیہونی فوجیوں نے شام کے ایک فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔

  • بحرین کی جیل میں 600 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے قیدی کی حالت نازک

    بحرین کی جیل میں 600 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے قیدی کی حالت نازک

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴

    آل خلیفہ کی جیل میں قید، بحرینی شہری اور انسانی حقوق کے معروف کارکن عبدالجلیل السنکیس نے، جو چھے سو دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں، کہا ہے کہ بحرین کی آزادی کی راہ میں ان کے قدم ہرگز نہیں لڑکھڑائیں گے۔

  • پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو

    پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک پندرہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے اس درمیان اریحا میں فلسطینیوں نے عام ہڑتال کی

  • ایران کی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان

    ایران کی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    ایران کی انسداد منشیات پولیس فورس کے کمانڈر نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اور مقامی حکام سے بات چیت کی ہے۔

  • مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا ، ایرانی وزیر خارجہ

    مذاکرات کا دروازہ ہمیشہ کھلا نہیں رہے گا ، ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹

    ایران کے وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے دروازے ہنوز کھلے ہیں تاہم خبردار کیا ہے کہ یہ کسی بھی وقت بند ہوسکتے ہیں۔

  • صدر مملکت کی موجودگی میں جنوبی پارس ریفائنری کے چودہویں فیز کا افتتاح

    صدر مملکت کی موجودگی میں جنوبی پارس ریفائنری کے چودہویں فیز کا افتتاح

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    صدر ایران کے دورہ صوبے بوشہر کے موقع پر جنوبی پارس مشترکہ فیلڈ کے چودہویں فیز کا افتتاح عمل میں آیا۔

  • امریکہ علاقے میں اپنی فوجی موجودگی طویل عرصے تک جاری نہیں رکھ سکتا، بحریہ کے کمانڈر تنگسیری

    امریکہ علاقے میں اپنی فوجی موجودگی طویل عرصے تک جاری نہیں رکھ سکتا، بحریہ کے کمانڈر تنگسیری

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی ہمیشہ دفاعی رہی ہے لیکن اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ایران کا جواب بہت سخت ہو گا۔

  • شام میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 45 شہری جاں بحق و زخمی

    شام میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 45 شہری جاں بحق و زخمی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم سے پینتالیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • پوری دنیا میں ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کا ڈنکا بجا ہوا ہے

    پوری دنیا میں ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کا ڈنکا بجا ہوا ہے

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸

    فوجی امور میں ایران کے سپریم کمانڈر کے مشیر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس بات کو بخوبی جانتی ہے کہ ایران، قومی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع میں اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS