-
مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران میں جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں جاری ہے۔
-
از خود نوٹس کیس ، کل تک کیس ختم کردیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ہم کل تک کیس کو ختم کردینا چاہتے ہیں
-
استقامتی محاذ کا میڈیا، دشمنوں کے مقابلے میں صف اول پر کھڑا ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کی ایکسٹرنل سروس غاصبوں اور عالمی دہشت گردی کے مقابلے میں اگلے محاذ پر کھڑا ہے ۔
-
شام؛ دھماکے میں 11 افراد جاں بحق اور زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵شام کے صوبہ حماہ میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے نابلس پر صیہونیوں کے حملوں کے جواب میں مزاحتمی کارروائیاں تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ایران اپنی پرامن ایٹمی مصنوعات برآمد کرنے کے لئے تیار
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اپنی پر امن ایٹمی صنعت کی پیداوار کو دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
فجیرہ کراٹے چمپین شپ مقابلے، ایرانی کھلاڑیوں نے 19 میڈل جیتے
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایران کے کراٹے کے کھلاڑیوں نے امارات کے شہر فجیرہ میں ہونے والے مقابلوں میں انیس میڈل جیت لئے۔
-
مغرب کی جاری پابندیوں کے خلاف شامی عوام کا اجتماع
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک کے خلاف مغرب کی جاری پابندیوں کے خلاف احتجاجی اجتماع منعقد کیا ہے۔
-
العقبہ اجلاس صیہونیوں کی خدمت و خوشامد کے مترادف، تحریک مزاحمت
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے العقبہ اجلاس میں شرکت سے متعلق فلسطینی اتھارٹی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ اجلاس مسئلہ فلسطین اور فلسطینیوں کے مفاد میں نہیں ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے اس اجلاس کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران ہائپرسونک کروز میزائیلوں کو مزید ترقی دے گا، جنرل سلامی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نےایران ہائپر سونک کروز میزائل پروگرام کو مزید ترقی دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔