-
ایران کے وزیر کھیل کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک جاں بحق متعدد زخمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰ایران کے صوبہ کرمان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر کھیل زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر اور ہاتھ میں چوٹیں آئی ہیں۔
-
ترکیہ میں زلزلہ کا ذمہ دار کون؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ترک اپوزیشن لیڈرکا کہنا ہے زلزلے کا مرکز اردوغان کا صدارتی دفتر ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰صیہونی علاقوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوابی حملوں پر غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی ہے۔
-
عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲متعدد عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہائے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶پاکستان کے صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹مغربی یمن میں صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے الحدیدہ سمیت مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو ایک بار پھر حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
بغداد اور تہران کے تعلقات تمام شعبوں میں انتہائی مضبوط اور مستحکم ہیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ بغداد میں عراقی صدر عبداللطیف رشید سے ملاقات کی جس میں عراقی صدر نے بغداد تہران تعلقات کوپہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زوردیاہے
-
وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف کےاہم اعلانات
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں
-
یمن پر سعودی جارحیت جاری، چار شہید اور زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴سعودی اتحاد نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے مظلوم عوام کو بدستور اپنی جارحیت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے۔ سعودی فوج کے تازہ حملوں میں چار یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یورپ کی پابندیوں پر ایران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا: وزارت خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴وزارت خارجہ نے یورپی یونین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ممالک جنہوں نے عالمی معاہدوں اور بین الاقوامی حقوق کو پاؤں تلے روندا ہے، انہیں دوسرے ممالک کو انسانیت کا درس دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔