-
مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳کراچی میں جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
عمران خان نے موجودہ حکومت کو عدلیہ پر حملے کا ملزم قرار دیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹عمران خان نے موجودہ وفاقی حکومت کو عدلیہ پر حملے کا ملزم کا قرار دیا ہے۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے یو اے ای، عمان اور افغانستان کی ٹیموں کو شکست دے کر بابلسر انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ جیت لی۔
-
دمشق کے ایک علاقے پر صیہونی حکومت کا حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق میں بعض اہداف کو نشانہ بنائے جانے کے بعد شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے اس جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی عام نافرمانی کا اعلان
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف عام نافرمانی کا اعلان کیا ہے۔
-
قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے 80 ملکوں کی شرکت
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰قرآن مجید کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی منتظم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے اسّی ممالک کے ڈیڑھ سو قاریان و حافظان کل قرآن شریک ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پرمغرب کی خاموشی شرمناک ہے، ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دمشق اور اس کے مصافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں اور ان حملوں پر مغرب کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امت مسلمہ مسئلہ فلسطین کی اہیمت اورامریکی مداخلت پر گہری نظر رکھیں: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔
-
ورلڈ ریسلنگ کلب کپ ایران نے جیت لیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵ایران کی ٹیم، ورلڈ ریسلنگ کلب مقابلوں کا کپ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
غزہ، صیہونی فوجیوں کو گرفتار کرنے کی مشقیں کی گئیں
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ پٹی میں فوجی مشقیں کی ہیں۔