SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • غزہ میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    غزہ میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶

    غزہ میں فلسطینی قیدیوں سے متعلق قومی و اسلامی گروہوں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قید خانوں کی ابتر صورت حال کی ذمہ دار نیتن یاہو کی کابینہ ہے۔

  •  ایران کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    ایران کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کی سازشوں کی ناکامی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ملک کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے۔

  • عالمی برادری یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرائے، یمن کا مطالبہ

    عالمی برادری یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرائے، یمن کا مطالبہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰

    یمن کی وزارت انسانی حقوق نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں جاری یمنی عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے۔

  • شامی فوج کی گشتی گاڑی پر داعش دہشت گروہ کا حملہ

    شامی فوج کی گشتی گاڑی پر داعش دہشت گروہ کا حملہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    داعش دہشت گرد گروہ نے شام کے شہر الرقہ کے مغربی علاقے میں فوجی گشتی گاڑی پر حملہ کیا ہے۔

  • برطانوی شہزادہ ہیری کے خلاف افغان طلبا کا مظاہرہ

    برطانوی شہزادہ ہیری کے خلاف افغان طلبا کا مظاہرہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵

    صوبہ ہلمند کے طلبا نے برطانوی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ہیری کے ہاتھوں، پچیس بے گناہ افغان شہریوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • پاکستان کو سولہ کروڑ ڈالر امداد کی فوری ضرورت ہے، شہباز شریف

    پاکستان کو سولہ کروڑ ڈالر امداد کی فوری ضرورت ہے، شہباز شریف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے عالمی برادری سے تیس ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • عراق کے سابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات فرارکرگئے

    عراق کے سابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات فرارکرگئے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲

    عراق کے الفتح الائنس نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم مصطفی الکاظمی اپنے خلاف قانونی کارروائی کے خوف سے متحدہ عرب امارات فرار کر گئے ہیں۔

  • ایران نے سامراجی طاقتوں کے عالمی تسلط کا خواب چکناچور کردیا ، جنرل باقری

    ایران نے سامراجی طاقتوں کے عالمی تسلط کا خواب چکناچور کردیا ، جنرل باقری

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سامراجی طاقتوں کے مفادات کو زبردست دھچکا لگا کر دنیا پر قبضہ جمانے کا ان کا خواب چکنا چور کردیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے پست حوصلے کو بلند کرنے کیلئے فوجی مشقیں

    صیہونی فوجیوں کے پست حوصلے کو بلند کرنے کیلئے فوجی مشقیں

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳

    صیہونی فوجیوں میں بڑھتے خوف اور پست حوصلے پر قابو پانے کے لئے، صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں کے جنوبی علاقوں میں فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران: پاکستانی زائرین کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی

    ایران: پاکستانی زائرین کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹

    ایران کے صوبے خراسان جنوبی میں پھنسے پچاس پاکستانی زائرین کو ہنگامی بنیادوں پر رہائش فراہم کردی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف

    پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف

    ۱۰ minutes ago
  • فوجی جنگ میں ناکام ہونے والوں نے اگلی شکست کا نام "معاشی جنگ" رکھ لیا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

  • امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت سے سلامتی کونسل کی سیاست بازی ایک بار پھر آشکار: ایران

  • صدر پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر زور دیا ہے۔

  • فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS