-
یمن میں امریکہ اور سعودی مخالف ریلیاں
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹یمن کی مختلف جماعتوں اور سیاسی شخصیات نے یمنی قوم کے خلاف جاری سعودی اتحاد کے محاصرے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کو پسپائی پر مجبور کردیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱فلسطینی مجاہدین نے شدید مزاحمت سے کام لیتے ہوئے، غاصب صیہونی فوجیوں کو جنین شہر سے پسپائی اختیار پر مجبور کردیا ہے۔
-
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے یا اراکین کو مستعفی ہونے کی ہدایت دیں گے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰شیخ رشید احمد نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ورنہ وہ پارٹی اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دیں گے۔
-
پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے کیا کرنے والا ہے؟
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹پاکستان کی حکومت اس وقت سخت ترین اقتصادی بھنور میں پھنس چکا ہے اور اس سے نجات کیلئے وہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔
-
ایران و پاکستان مشترکہ طور پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف آواز بلند کریں گے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰حسین امیرعبداللہیان نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تازہ ترین صورتحال علاقائی اور عالمی مسائل اور دوجانبہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
آل سعود نے اپنے متعدد نظریاتی مخالفین کو خفیہ طور پر پھانسی دیدی
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف کے نوجوانوں اور دوسری حکومت مخالف نظریاتی افراد اور شخصیات پر آل سعود حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور بے گناہ نوجوانوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے پہلے انھیں جیل کی کال کوٹھریوں میں ڈال دیا جاتا ہے پھر انھیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد انھیں پھانسی دیدی جاتی ہے۔
-
یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقے ں «آل الشیخ» پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کا ایک عام شہری زخمی ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کا دورہ شام
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شہید سلیمانی اورالمہندس کے قتل سے امریکہ - عراق تعلقات متاثر ہوئے: عراقی وزیر اعظم
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے استقامتی محاذ کے کمانڈروں کے قتل کو امریکہ کی جانب سے عراق کی ارضی سالمیت پر کھلی دراندازی قرار دیا ہے۔
-
قاتلانہ حملہ منصوبہ بند سازش تھی، عمران خان
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کو منصوبہ بند سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔