-
یمنی ڈرون نےاہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں یافا اورعسقلان کے علاقوں میں اہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
جارح اسرائیل کواقوام متحدہ سے نکالا جائے: ملائیشیا کا مطالبہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳ملائیشیا کے وزیراعظم نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کی جاری نسل کشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس جارح حکومت کو اقوام متحدہ سے نکالے جانے کے لئے رکن ممالک کے درمیان اتفاق رائے کا مطالبہ کیا۔
-
حماس اور حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 4 صیہونی فوجی ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲غزہ اور بیروت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
سانحہ 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
شہید حسن نصراللہ کے میڈیا ایڈوائزر اور حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ شہید محمدعفیف کون تھے؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف آج بیروت میں رأس النبع پر قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون سےحملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۱عراق کی تحریک اسلامی مزاحمت نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر تین ڈرون حملے کئے ہیں ۔
-
صیہونی حکومت کی بمباری میں حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف شہید ہو گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کو بیروت میں رأس النبع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے۔
-
ایران اور شام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون پر تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳ایران کے وزیر دفاع نے آج اتوار کو شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔
-
حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ایک بار پھر ناکام، حزب اللہ کے ڈرون پہنچے مقبوضہ فلسطین میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے ایک بار پھر مقبوضہ شمالی فلسطین کے حدود میں داخل ہونے میں کامیاب رہے ۔