-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں چار غیر ملکیوں کے نام شامل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ایران کی وزارت خارجہ میں جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی پیروی کرنے والی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے چار ممالک کے شہری امریکہ کی اس دہشت گردانہ کارروائی میں شریک تھے۔
-
پاکستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵صوبہ پنجاب سمیت پورے پاکستان میں آٹے کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
حکومت کے ساتھ روابط باہمی احترام پر مبنی ہیں، صدر پاکستان عارف علوی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اتحادی حکومت کے ساتھ اپنے روابط کو باہمی احترام پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
جنرل باجوہ احتساب نہیں کرنا چاہتے تھے اس لئےان سے تعلقات خراب ہوئے:عمران خان
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سال 2023 کی پہلی پریس کانفرنس میں سابق آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ پر حملے کئے۔
-
قاسم سلیمانی تمام شہیدوں میں سرفہرست، ان کی یاد کو زندہ رکھا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی محاذ میں نئی روح پھونکنے کو سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کا اہم ترین کارنامہ قرا ر دیا۔
-
ذوالفقار فوجی مشقیں، نصر میزائل سسٹم اور والفجر تارپیڈو کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔
-
عراق میں داعش کے مضبوط ہونے کا خطرہ بڑھا
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰عراق کے خلاف امریکہ کے اقدامات اور اپنے دہشت گرد مہروں کو استعمال کرنے نیز اقتصادی دباؤ میں شدت، مبصرین کی توجہ کا سبب بن گئی ہے۔
-
نیتن یاہو کی داعشی کابینہ کا خطرہ بڑھا
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸اردن کے سابق وزیر نے نیتن یاہو کی کابینہ کو داعش کی کابینہ کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: کان میں دھماکہ، 3 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے تین کان کنوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کی خبر ہے۔
-
ایران کے استحکام کو چیلنج نہ کیا جائے: ذوالفقار فوجی مشقوں کا پیغام
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سالانہ ذوالفقار فوجی مشقوں کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔