-
گورنر کا نوٹیفکیشن معطل، وزیراعلیٰ پنجاب عہدے پر بحال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹گورنر کا نوٹیفکیشن معطل ہوتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب عہدے پر بحال ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔
-
دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمن ایران کے کسی بھی علاقے پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اسے جان لینا چاہئیے کہ ہم ان کو سخت اور منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹اسلام آباد میں آئی ٹین فور کے علاقے میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴پنجاب کے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الہٰی نے پٹیشن دائر کردی
-
سعودی عرب میں مزید 7 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف کے نوجوانوں پر آل سعود حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور بے گناہ نوجوانوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے پہلے انھیں جیل کی کال کوٹھریوں میں ڈال دیا جاتا ہے پھر انھیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد انھیں پھانسی دیدی جاتی ہے۔
-
عراق کی جانب سے ایران اور ترکیہ بارڈر پر 200 سرحدی چوکیاں بنانے کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳عراقی سرحدی محافظ فورس کے ترجمان نے ایران اور ترکیہ کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر 200 نئی چوکیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا الحدیدہ پر پھر حملہ، جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانے کا استعمال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱سعودی فوجی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں 7 بار حملے کئے ہیں جن میں جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
-
عدلیہ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریٹس سب مل کر ملک کو بچائیں: عمران خان
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، جب ہم نے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کیا تو ایک نہیں دو تحاریک آگئیں۔
-
تہران ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایران کے وزریر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔