SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں اعلی پاکستانی سفارت کار پر ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد

    قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱

    پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔

  • غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید، عرین الاسود

    غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید، عرین الاسود

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک عرین الاسود نے فلسطینیوں سے سڑکوں پر نکلنے اور غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔

  • کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس

    کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷

    کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس جاری ہے۔

  • صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کی مذمت کی۔

  • فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ایک دن میں 43 مزاحمتی کاروائیاں

    فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ایک دن میں 43 مزاحمتی کاروائیاں

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵

    فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ۴۳ کارروائیاں انجام دے کر صیہونی دہشتگردی سے مقابلے میں اپنے فولادی عزم کو ایک بار پھر ظاہر کر دیا ہے۔

  • شمالی عراق پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ، 4 جاں بحق و زخمی

    شمالی عراق پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ، 4 جاں بحق و زخمی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴

    ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں، ایرانی وزارت خارجہ

    اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں، ایرانی وزارت خارجہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸

    ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجنا شروع ہوگئی ہیں۔

  • کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے

    کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲

    افغانستان کے دارالحکومت کی ایک مسجد پر حملہ ہوا ہے جس میں دو افراد مارے گئے ہیں جبکہ گلبدین حکمتیار محفوظ رہے

  • تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی

    تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱ hour ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS