-
ریاست عوام کو اندھیرے میں رکھنا چاہتی ہے: سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲پاکستانی سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے دہشت گردی بڑھنے کے تعلق سے ریاست پر حقیقت چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایک برازیلی خاندان مسلمان ہوگیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷قطر فٹبال عالمی کپ کے دوران ایک برازیلی خاندان نے دین اسلام قبول کرلیا۔
-
عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں: بلاول بھٹو
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔
-
تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کردیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱غاصب صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی کنارے کے علاقے میں چھے فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ پر احمد مسعود کی شدید تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹افغانستان کے سابق کمانڈر مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے
-
افغانستان: دینی مدرسے میں خوفناک دھماکہ، 53 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲افغانستان کے ایک دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 53 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
جارح ملکوں کو یمن کے وزیردفاع اور فوج کے سربراہ کا سخت انتباہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸یمن کے وزیر دفاع اور یمنی فوج کے سربراہ نے مشترکہ بیان میں جارح ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل کی کسی بھی جنگ میں یمن پر حملہ آوروں کے کشتوں کے پشتے لگادیں گے۔
-
ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور قوم کی حمایت کرتا رہا ہے، صدر مملکت
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراقی وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور قوم کی حمایت کرتا رہا ہے۔
-
اسلام امن کا حامی اور دہشت گردی کا مخالف دین: ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے اسلام کو امن کا حامی اور دہشت گردی کا مخالف قرار دیا ہے۔
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷منگل کو لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔