-
ریڈیو میڈیسن کی گنجائش بڑھائے جانے کی ضرورت
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ریڈیو میڈیسن کی پیداوار میں ایران کا، دنیا میں اہم مقام ہے اور اس سلسلے میں ایران مین مزید گنجائش پیدا کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
عوامی ضروریات کو پورا کئے بغیر جنگ بندی کی مدت میں توسیع طبی موت ہے، صنعا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ یمنی شہریوں کی اہم ترین ضروریات سے چشم پوشی کر کے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا مطلب ہے کہ یمن کو طبی موت کے مرحلے میں پہنچایا جا رہا ہے۔
-
ڈھائی کروڑ افغان شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱افغانستان میں اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآرڈینیٹر ادارے نے ڈھائی کروڑ کے قریب افغان شہریوں کی ابتر صورتحال کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
کیمیائی ہتھیاروں کا نشانہ بننے والا ملک ایران، کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا مخالف
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام اور کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کے درمیان تعمیری مفاہمت کی بھرپور حمایت کرے۔
-
اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
کابل دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عمران خان معافی مانگنےکے لئے خاتون جج کی عدالت پہنچ گئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان خاتون جج زیبا چودھری سے معافی مانگنے کے لئے ان کی عدالت پہنچ گئے ۔
-
عراق پر ترکیہ کا فضائی حملہ، باغوں اور زرعی زمینوں میں آگ بھڑک اٹھی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی، افغانستان اور علاقے کیلئے بڑا خطرہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں بشمول داعش کی موجودگی کو اس ملک سمیت اس کے پڑوسیوں، علاقے اور بین الاقوامی برادری کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔
-
غاصبوں کو آگ میں جھلسا دیا جائے گا، سرایا القدس
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس نے صیہونی دشمن کے خلاف استقامت اور مزاحمت کے جانبازوں کی جاری کارروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے لئے زمین پر آگ کے شعلے بھڑکا دیئے جائیں گے جس میں غاصب صیہونی جھلس اٹھیں گے۔