SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • صدر رئیسی نے بلووں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی

    صدر رئیسی نے بلووں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گذشتہ دنوں کے واقعات میں زخمی ہونے والے شہریوں کی اسپتال میں جاکر عیادت کی ۔

  • ایران کی سرکاری ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کی تردید

    ایران کی سرکاری ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کی تردید

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸

    ایران کے سائبر اسپیس کے قومی مرکز کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی سرکاری ویب سائٹ پر سائبر حملے کی خبر صرف افواہ ہے۔

  • مسجد الاقصی، صیہونیوں کے نشانے پر

    مسجد الاقصی، صیہونیوں کے نشانے پر

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    صیہونی انتہا پسندوں ں نے ایک بار پھر غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔ دوسری جانب فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں سے پورا مغربی ایشیا آگ میں جھلس جائے گا۔

  • ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے پر تاکید

    ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے پر تاکید

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے حقوق کے دفاع کے دعویدار ممالک اپنے جھوٹے نعرے لگانا بند اور ایرانی قوم کے خلاف کئی عشروں سے جاری غیر انسانی پابندیاں ختم کر دیں۔

  • پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق

    پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

  • حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پاکستانی زائرین مشہد مقدس میں

    حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پاکستانی زائرین مشہد مقدس میں

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے مراسم میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے۔

  • نجف اشرف میں رسول خدا و امام حسن کا سوگ، 60 لاکھ زائرین کی شرکت

    نجف اشرف میں رسول خدا و امام حسن کا سوگ، 60 لاکھ زائرین کی شرکت

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶

    ساٹھ لاکھ سے زائد زائرین اٹھائیس صفر کی عزاداری کے موقع پر نجف اشرف پہنچے اور رسول خدا و امام حسن کا سوگ منایا ۔

  •  ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ ویانا پہنچ گئے

     ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ ویانا پہنچ گئے

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵

     ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے۔

  • یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی

    یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰

    یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 10 یمنی بچے زخمی ہو گئے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ

    ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ

    Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰

     ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ رابطہ کاروں اور دیگر ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کے ذریعے ہو رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۵ minutes ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS