-
جنوبی لبنان میں زمینی جنگ میں ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶تحریک استقامت کے آپریشنل روم نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ۔
-
حزب اللہ کا شہر حیفا پر میزائلی حملہ7 انتہا پسند صیہونی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے شہر حیفا کے مشرق میں واقع علاقے کریوت پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے میں 7 انتہا پسند صیہونیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم سولہ فلسطینی شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خاتمے اور فلسطین نیز قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ ہیں: جنرل قا آنی
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قا آنی نے حزب اللہ کا سربراہ منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے جڑ سے ختم ہونے اور قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ رہیں گے۔
-
ایران میں چوتھا بین الاقوامی اولمپیاڈ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں دنیا کے پینسٹھ ملکوں کے چار ہزار سے زائد شرکا کے ساتھ چوتھا بین الاقوامی اولمپیاڈ اکتیس اکتوبر اور یکم نومبر کو آنلائن منعقد ہو رہا ہے۔
-
پاکستان اور قطر کے وزراءِ اعظم کی ملاقات
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ دوحہ میں قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی۔
-
حزب اللہ کا انتہا پسند صیہونی آبادی کے 4 علاقوں پر میزائلی حملے ، صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے چار علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو ہدف قرار دیتے ہوئے بیت لاہیہ اور جبالیا کیمپ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے ایران کے وزیر خارجہ کی سفارتی سرگرمیاں
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ اور لبنان میں جنگ کو روکنے میں مدد کے سلسلے میں اپنی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصر،انڈونیشیا اور قطر کے وزرائے خارجہ سے، خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ۔
-
اگلے مورچوں پر موجود مزاحمتی جوان شہادت کے جذبے سے سرشار اور روبرو جنگ کا انتظار کر رہے ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی، امریکی اور یورپی مثلث کا ہدف، خطے میں مزاحمت کو تباہ کرنا ہے۔