-
عالمی المپیاڈ میں ایران کا درخشاں کارنامہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰ایران کی درخشاں صلاحیتوں کے قومی تربیتی مرکز کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے بااستعداد اسکولی بچوں نے رواں سال کے دوران دنیا کے مختلف سائنسی المپیاڈ میں سونے کے بیس، چاندی کے نو اور کانسی کے تین میڈل حاصل کئے ہیں۔
-
نوے فی صد دفاعی ضروریات خود پوری کر رہے ہیں، وزیردفاع
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸ایران کی دفاعی صنعت ملک کی نوے فی صد دفاعی ضرورت پوری کر رہی ہے۔
-
امریکہ ایٹمی ترک اسحلہ معاہدے کی پاسداری کرے، ایران کا مطالبہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ پر ایٹمی ترک اسلحہ کی پاسداری اور مغربی ایشیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کمزور کر رہا ہے، یمن
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴یمن کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد کشیدگی بڑھاکر جنگ بندی کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شام: التنف میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰شامی ذرائع نے التنف میں امریکی فوجی اڈے پرایک بار پھر ڈرون حملے کی خبردی ہے۔
-
عراق کے صوبہ دھوک کے دیہات پر ترکیہ کا فضائی حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے
-
شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷عدالت نےشہباز گل کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
-
شہباز گل عدالت میں پیش
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹پاکستانی فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کوپولیس نے پیر کو عدالت میں پیش کیا
-
صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں نے صیہونی حکام کے ظالمانہ اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے
-
الہول کیمپ بند کرنے کے لئے عراق اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲عراق نے شام کے الہول کیمپ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ سے صلاح و مشورہ اور ہماہنگی شروع کردی ہے