SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  •  صدر ایران کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام

    صدر ایران کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مختلف ادیان کے احترام کی سرزمین کی حیثیت سے ہندوستان کی تاریخی خصوصیت کا تحفظ ضروری ہے۔

  • سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے : یمن کے وزیر دفاع

    سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے : یمن کے وزیر دفاع

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے ہے۔

  • سیاسی گروہ اپنے اختلافات ختم کریں، حیدر العبادی

    سیاسی گروہ اپنے اختلافات ختم کریں، حیدر العبادی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱

    عراق کے سابق وزیراعظم اور نصر الائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے تمام عراقی سیاسی جماعتوں اور گروہوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے اختلافات ختم کریں۔ اور حکومت سازی کی جانب قدم آگے بڑھائیں ۔

  • عرب نیٹو  نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کا بال بیکا نہیں کرسکے گا، جنرل جوانی

    عرب نیٹو نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کا بال بیکا نہیں کرسکے گا، جنرل جوانی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    امریکی صدر جوبائیڈنن کے دورہ مغربی ایشیا سے قبل علاقے کے بعض عہدیداروں اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے عرب نیٹو کے قیام کی باتیں سنائی دے رہی ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل برائے سیاسی امور نے ان خبروںکی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے اتحادوں کی طرح نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کے مقابلے میں ناکارہ ثابت ہوگا۔

  • سپاہ پاسداران کی بروقت کاروائی سے ایک بحری جہاز ڈوبنے سے بچ گیا

    سپاہ پاسداران کی بروقت کاروائی سے ایک بحری جہاز ڈوبنے سے بچ گیا

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایک تجارتی بحری جہاز کو خلیج فارس میں ڈوبنے سے بچا لیا۔

  • ایران کے وزیر خارجہ اٹلی کے دورے پر روانہ

    ایران کے وزیر خارجہ اٹلی کے دورے پر روانہ

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵

    ایران کے وزیر خارجہ، کچھ دیر پہلے اٹلی کے دارالحکومت روم کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

  •  بین‌ الحرمین میں نماز عید قربان کا روح پرور اجتماع

    بین‌ الحرمین میں نماز عید قربان کا روح پرور اجتماع

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴

    ہزاروں فرزندان توحید نے آج بین‌الحرمین میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔

  • ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح مناسب نہیں ہے لہذا مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باضابطہ اجلاسوں کا انعقاد، تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

  • بیس فی صد افزودگی  ہمارا قانونی حق ہے، ایران

    بیس فی صد افزودگی ہمارا قانونی حق ہے، ایران

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے سینٹری فیوج مشینوں کی نئی چین میں گیس فلنگ کے عمل کو قانونی بتایا اور اس سلسلے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے پروپیگنڈے کو سیاسی اور عجلت پسندانہ عمل قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

  • عید الاضحی میں بھی یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    عید الاضحی میں بھی یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴

    عید الاضحی کے موقع پر بھی یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری رہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر یمن میں ایک سو چھیاسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ۳ seconds ago
  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS