SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • یمن کے سرحدی علاقوں پر سعودی فوج کی گولہ باری

    یمن کے سرحدی علاقوں پر سعودی فوج کی گولہ باری

    Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶

    یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سعودی فوج نے یمن کے سرحدی قصبوں اور دیہاتوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔

  • پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی جانب سے حماس کو سالگرہ کی مبارکباد

    پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی جانب سے حماس کو سالگرہ کی مبارکباد

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶

    پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے حماس کے قائدین اور کارکنان کو اس کے قیام کی اڑتیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حماس کااڑتالیس سالہ راستہ مزاحمت کے آپشن سے وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔

  • انداز جہاں:   تہران میں افغانستان سے متعلق اجلاس

    انداز جہاں: تہران میں افغانستان سے متعلق اجلاس

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/15

  • شام کے مختلف علاقوں میں الجولانی گروپ کے خلاف حملوں میں اضافہ

    شام کے مختلف علاقوں میں الجولانی گروپ کے خلاف حملوں میں اضافہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷

    شمالی شام میں اس ملک پر قابض جولانی گروپ کی حکومت کے کارندوں پر مسلح افراد کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔

  • رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ

    رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    مصر کے وزیر خارجہ نے رفح گزرگاہ کی یک طرفہ بحالی سے متعلق اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔

  • انداز جہاں:   ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل

    انداز جہاں: ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/14

  • غزہ میں طوفانی بارشیں، جنگ زدہ عوام مزید مشکلات کا شکار

    غزہ میں طوفانی بارشیں، جنگ زدہ عوام مزید مشکلات کا شکار

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    غزہ میں گزشتہ کئی دن سے جاری طوفانی بارشوں نے جنگ زدہ مظلوم فلسطینی عوام کو المناک صورتحال سے دوچار کررکھا ہے-

  • شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ

    شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲

    شام سے ایک تیل ریفائنری میں دھماکے کی رپورٹ ملی ہے۔

  • انداز جہاں:   عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس

    انداز جہاں: عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/13

  • غزہ میں شہدا کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز، پناہ گزین خیمہ بستیوں میں رہنے والے فلسطینی مشکلات کا شکار

    غزہ میں شہدا کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز، پناہ گزین خیمہ بستیوں میں رہنے والے فلسطینی مشکلات کا شکار

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶

    شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر ستر ہزار چھے سو چون ہوگئی ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ گزشتہ چند روز سے جاری شدید بارشوں اور دو برس کی جنگ میں اپنے گھر تباہ ہوجانے کے بعد خیمہ بستی میں رہنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کو المناک صورت حال کا سامنا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف

    پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف

    ۱۵ minutes ago
  • ہند نیپال سرحد پر امریکی بحریہ کا سابق کمانڈو گرفتار، سیکورٹی اداروں میں سنسنی

  • شیخ حسینہ کو ملک واپس آ کر مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے: حکومت بنگلہ دیش

  • ایرانی قوم نہیں بلکہ وہ خود غیر مہذب الفاظ کے مستحق ہیں: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا دو ٹوک جواب

  • ایران کا ردعمل دشمن کو پشیمانی پر مجبور کر دے گا: ایران کے نائب وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS