-
ایران کی ہلال احمر کمیٹی دنیا کی مضبوط ترین فلاحی کمیٹی ہے: عالمی ریڈکراس کے سربراہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر سوسائٹیوں کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی ہلال احمر کمیٹی کی سو سالہ خدمات نے اسے دنیا کی مضبوط ترین قومی ایسوسی ایشن بنا دیا ہے۔
-
افغان وزیرخارجہ کی شیعہ مسلمانوں کی بااثرشخصیات سے ملاقات
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے ترجمان امیرخان متقی اور افغان علما کونسل کے اراکین نے با اثرشیعہ شخصیات سے ملاقات کرکے مختلف مسائل پرتبادلہ خیال کیا ۔
-
اپنے لئے جہنم کے دروازے نہ کھولو: تل ابیب کو فلسطینی استقامت کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳فلسطینی گروہوں نے خبردار کیا ہے کہ استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کے اقدام کا مطلب صیہونی حکومت کے لئے جہنم کا دروازہ کھولنا ہے
-
پابندیوں کے باوجود ایران دنیا کی بیسویں بڑی معیشت بن گیا: آئی ایم ایف
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے تخمینے کے مطابق، پابندیوں کے باجود ایران دنیا کی بیسویں بڑی معیشت بن گیا ہے۔
-
وادی ہنزہ میں سیلاب، متعدد علاقے زیر آب
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں شیشپر گلیشیئر سے بننے والی جھیل سے پانی کے اخراج نے تباہی مچادی ہے۔
-
پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی بچے ایرانی اسکولوں میں زیر تعلیم
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی طلبہ و طالبات ایرانی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
-
ایران اور اقوام متحدہ تجارتی سفارتکاری کے تربیتی پروگرام میں تعاون کریں گے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶ایران اور اقوام متحدہ تجارتی سفارتکاری کے تربیتی پروگرام میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
-
میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے 10 لاکھ ٹن اشیا کی برآمدات
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷گذشتہ ایرانی سال کے دوران میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے دس لاکھ چھپن ہزار تین سو اکسٹھ ٹن اشیا اور مصنوعات برآمد گی گئیں ۔
-
اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے میں نہیں آنا چاہئے، انصاراللہ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدارانہ موقف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھانسے میں نہیں آنا چاہئے۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت صیہونی حکومت کی نابودی پر منتج ہو گی، اسماعیل ہنیہ
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کی جانب سے مسجد الاقصی کی حفاظت و پاسداری غاصب صیہونی حکومت کے زوال اور تباہی پر منتج ہو گی۔