-
پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کا خطرناک ترین ملک
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳پاکستان، صحافیوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔
-
امریکہ اپنے فائدے میں حکومتیں تبدیل کرتا ہے: عمران خان
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کمیشن کے ذریعے امریکی سازش اور مداخلت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک میں شدید ترین معاشی خطرات پر انتباہ
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید ترین معاشی خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کے صف اول کے پانچ ملکوں میں شامل
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ایک عالمی رپورٹ کے مطابق ایران نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے صف اول کے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
-
نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳ایران، پاکستان، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔
-
پاکستان کی حکومت کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنےکا دعوی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸پاکستان میں حکومتی ذرائع نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنےکا دعوی کیا ہے۔
-
جنگ بندی پر عمل درآمد میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، یمنی حکام
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ جارح ممالک ہر اس اقدام کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں جو فائر بندی پر منتج ہو سکتا ہے۔ اور یہ کہ جنگ بندی پر عمل درآمد میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
افغان عوام کے لئے ایرانی امداد کی قدردانی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے مسائل و مشکلات پر قابو پانے کے لئے افغان عوام سے متعلق پڑوسی ملکوں منجملہ ایران کی امداد و تعاون کی قدردانی کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کو امریکہ روکے ہوئے ہے : سعید خطیب زادہ
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمجھوتہ دستخط کے لئے تیار ہے لیکن امریکہ نے مذاکرات کو روک دیا ہے
-
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لئے جائیں: پاکستان انسانی حقوق کمیشن
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری طور پر واپس لئے جانےکا مطالبہ کیا ہے۔