-
پاکستان کے صدر نے وزیرِ اعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸پاکستان کے صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔
-
چودھری محمد سرور برطرف، عمر سرفراز چیمہ نیا گورنر پنجاب مقرر
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱پاکستان کی وفاقی حکومت نے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا، موجودہ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو پارٹی قیادت سے اختلافات کی بنا عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔
-
نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹یوم ارض کی مناسبت پر واشنگٹن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے جس میں صیہونی حکومت اور صیہونیت کے خلاف زبردست نعرے لگائے گئے۔
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پرگاڑی چڑھا دی
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے ایک انیس سالہ فلسطینی لڑکی کو گاڑی سے کچل دیا
-
آیونز ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں ختم
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷بحرہند کی ساحلی ملکوں کی بحری تنظیم انڈین اوشین نیول سمپوزم کی تین روز مشترکہ بحری مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳میڈیا ذرائع نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تیئس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبردی ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ سے چین اور افغانستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے چین اور افغانستان کے وزراء خارجہ نے ملاقات کی۔
-
پاکستان کی سیاسی صورتحال، 24 گھنٹے اہمیت کے حامل
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱پاکستان کے سیاسی حالات مسلسل تبدیل ہورہے ہیں اسی تناظر میں پاکستان کے وزیراعظم قوم سے خطاب کرنے والے ہیں۔
-
جنین کی جھڑپوں میں تین فلسطینی شہید
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنین کمیپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے