-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا 1000 کلومیٹر مار کرنے والے کروز میزائل سے امریکی بحری اہداف پر تباہ کن حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳سحر ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 4 آپریشن کے دسویں مرحلے میں، 380 کلومیٹر مار کرنے والے قدر کروز میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے، بندر الشیوخ میں تعینات امریکی بحریہ کے چھ جنگی لینڈنگ کرافٹ (LCU) کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا براہ راست فوجی مداخلت کا اعلان، اسرائیل پر میزائل حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۷یمن کے انصار اللہ نے ایران کے خلاف حملوں میں اضافے کی صورت میں مداخلت کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ، صیہونی حکومت کے خلاف میزائل حملہ کرکے جنگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جنرل شکارچی: جنگ کے خاتمے کے لیے ایران شرائط عائد کرے گا
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۵ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایران شرائط عائد کرے گا۔
-
شہباز شریف: ہم کوشش کر رہے ہیں کہ علاقے کے ممالک کے درمیان اختلافات اور تنازعات کا خاتمہ ہو
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اب سے کچھ دیر قبل براہ راست ٹیلی ویژن خطاب میں اعلان کیا ہے کہ آج کی ضرورت اسلامی اتحاد ہے۔ ہم سفارت کاری کے محاذ پر اور شدید تشویش کے ساتھ جنگ کو روکنے میں مدد دینے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
خطیب جمعہ تہران: ملک کے اعلیٰ حکام مذاکرات کے معاملے میں متحد ہیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ امریکی صدر مسلسل مذاکرات کا دعویٰ کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ مجھے پیغام بھیجا جا رہا ہے۔
-
میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس آئن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایران کے شہر میناب میں واقع گرلز پرائمری اسکول شجرہ طیبہ پر حملہ کوئی حادثہ یا غلطی نہیں بلکہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا جنگی جرم ہے۔
-
ہندوستان: متحدہ مجلس علما وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران کے عوام سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵متحدہ مجلس علماء جموں وکشمیر کا ایک وفدجس کی قیادت نے آج نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی اور دیگر حکام سے ملاقات کی۔
-
حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱حزب اللہ کے میزائل حملوں میں اضافے نے، جسے عبرانی میڈیا نے جنگ کے آغاز کے بعد سے سب سے زیادہ شدید حملے قرار دیا ہے، کابینہ کے اجلاس کو وزیر خزانہ اور آرمی چیف کے درمیان زبانی جھڑپ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر دفاع: جنگ حملہ آوروں کے لئے ختم ہو چکی ہے کیونکہ وہ ناکام ہو گئے ہین
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸پاکستان کے سابق وزیر دفاع نے امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مضبوط عزم اور اٹل ارادے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ حملہ آوروں کے لیے عملی طور پر ختم ہوچکی ہے کیونکہ وہ اپنے مقاصد کھو بیٹھے ہیں۔
-
خطے کے لوگ امریکی افواج تعیناتی کے مقام سے دور چلے جائیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اپیل
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے علاقے کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی افواج کی تعیناتی کے مقامات سے دور چلے جانے کی اپیل کی ہے۔