-
اسرائيل کی ہٹ دھرمی جاری: رفح گزرگاہ کھولنے سے انکار
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴اطلاعات کے مطابق غزہ میں جاری کشیدگی کے دوران تحریک حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی جانب سے رفح گزرگاہ بند رکھنے کا فیصلہ انسانی بحران کو مزید گہرا کر رہا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ کے 97 فی صد اسکول تباہ، فلسطینی بچّوں کا تعلیمی مستقبل غیر یقینی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے دو سال کے دوران ہونے والے وحشیانہ حملوں میں اس علاقے کے 97 فی صد اسکول تباہ ہوچکے ہیں اور فلسطینی طلبا غیر یقینی مستقبل کے سائے میں اپنی تعلیم کا آغاز کررہے ہیں۔
-
مغربی کنارے میں بم دھماکہ، 3 اسرائیلی فوجی زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶مغربی کنارے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 صیہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی قید میں اعضا کٹے فلسطینیوں کی لاشیں، فلسطینیوں کے حوالے
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰صہیونی حکومت نے ایک سو بیس ایسے فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں جن میں اعضا کے کاٹے جانے کے آثار ہیں۔
-
چند دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی لاشوں پر آنسو بہانے والے ہزاروں فلسطینی شہداء پر خاموش کیوں ہیں: حماس
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵غزہ میں جنگ بندی کے نو روز گزرنے کے بعد حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بعض ممالک کے ذریعے قیدیوں سے متعلق دوہرے رویے پر سخب تنقید کرتے ہوئے ان سے سوال پوچھا ہے۔
-
حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴حماس تحریک نے ثالثی کرنے والے ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے اور جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ٹرائل اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے.
-
عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰صیہونی قید میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں پر تشدد کی علامتوں کو حماس نے غاصب صیہونی حکومت اور اس کی فوج کی فسطائی ماہیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
کیا پاکستان کے بعد سعودی عرب امریکا کے ساتھ بھی کر سکتا ہے دفاعی معاہدہ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳غیر ملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب دفاعی معاہدے کے لئے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔
-
اللہ کے حکم سے حزب اللہ کا پرچم بلند و بالا رہے گا، صہیونی بربریت اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے: شیخ قاسم
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ حزب اللہ، صہیونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی، اور شہداء کے خون سے سیراب یہ وطن آزاد، باعزت اور مستقل رہے گا۔